the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/13ڈسمبر(ایجنسی) اداکارہ کرینہ کپور خان ان دنوں اپنی فیملی کے ساتھ، فلم 'ویئر دی ویڈنگ' کی شوٹنگ میں مصروف ہیں. کرینہ ایک سال کے ہونے جارہے بیٹے تیمور کے ساتھ اکثر نظر آتی ہے، منگل کے روز ہوئے فیملی فنکشن میں کرینہ کا پورا خاندان موجود رہا، لیکن تیمورکہیں نظر نہیں آیا.



موقع تھا سوہا علی خان کی کتاب 'The Perils of Being Moderately Famous' لانچ کا، جہاں پورا خان خاندان موجود رہا. لیکن ہماری نگاہیں کرینہ کپور خان پر ٹکی تھیں۔

سوہا علی خان کی بائیوگرافی The Perils of Being Moderately Famous کی لانچنگ کے دوران شرمیلا ٹیگور، سیف علی خان، کنال کھیمو اور صبا علی خان میڈیا سے روبرو ہوئے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.