: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 16 مارچ (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر ڈیبیو کرنے جا رہی ہیں کرینہ کپور خان جلد ہی ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر اپنا ڈیبیو کرنے والی ہیں کرینہ ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر فلمساز سجوئے گھوش کی فلم سے ڈیبیو کرنے کے لیے بالکل تیار ہیں کرینہ نے اپنے ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر ڈیبیو کرنے کی اطلاع اپنے سوشل میڈیا ہینڈل پر ایک ویڈیو شیئر
کرتے ہوئے دی ہے، جس میں وہ فلم کی ٹیم کے ساتھ اسکرپٹ پڑھتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔
اس مرڈر مسٹری نیٹ فلکس اوریجنل فلم میں کرینہ کے ساتھ جے دیپ اہلاوت اور وجے ورما جیسے اداکار بھی اہم کرداروں میں نظر آنے والے ہیں۔
کرینہ کی یہ فلم او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر ریلیز ہوگی۔
کرینہ نے انسٹاگرام پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا، اور یہ شروع ہو گئی ہے۔