the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی،16جولائی(ایجنسی)مشہور اداکارعامر خان،قرینہ کپور کے ساتھ فلم Laal Singh Chaddha لال سنگھ چڈھا میں کام کررہے ہیں۔ اس فلم میں وہ چار الگ الگ انداز میں نظر آئیں گے۔

فلم لال سنگھ چڈھا ٹام ہینکس کی فاریسٹ گمپ کی آفیشیل ہندی ریمیک ہے۔ اس میں عامر کے ساتھ قرینہ کپور خان نظر آئیں گی۔ کہا جارہا ہے کہ اس فلم میں دونوں ہی اداکار چار الگ الگ انداز میں نظر آنے والے ہیں۔ فلم کے ہدایت کار ادویت چندن کے ساتھ عامر خان نے کئی نئے لُکس پر تحقیق کی ہے۔


ٹائم فریم کے ہرپارٹ کےلئے



اداکاروں کے 4سے 5 انداز بدلے جائیں گے۔ کرداروں کے لباس،طورطریقے،ملبوسات پر خاص توجہ دی جائےگی۔ بتایا جارہا ہے کہ فلم کی شوٹنگ اس سال اکتوبر سے شروع ہوگی۔ تین شیڈیول میں فلم کی شوٹنگ پوری کرنے کا منصوبہ ہے۔ ہردور کے لئے عامر خان الگ الگ انداز اختیار کریں گے۔ فلم 70 کی دہائی سے شروع ہوگی اور حالیہ دور میں ختم ہوگی۔

ایمرجنسی سے کرگل کی لڑائی تک ،پلوامہ دہشت گردانہ حملے سے اڑی حملے تک اور حکومت بدلنابھی شامل ہے۔ لال سنگھ چڈھا میں سماجی اور سیاسی معاملےسے جڑے پچھلے پانچ دہائی کے بڑے واقعات کو پیش کیا جائےگا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.