the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی،2اپریل (یواین آئی) مشہور اداکارہ کرینہ کپورفلم ’ کی اینڈ کا ‘ کے سیکوئل میں ارجن کپور کے ساتھ کام کرنا چاہتی ہیں۔

آر بالکی کی ہدایت میں بنی فلم ’کی اینڈ کا‘ میں کرینہ کپور اور ارجن کپور نے اہم کردار ادا کیا تھا۔
فلم میں امیتابھ بچن اور جیا بچن مہمان اداکار تھے۔
فلم کی ریلیز کے پانچ سال پورے ہوگئے ہیں۔
کرینہ کپور نے انسٹا گرام پر پوسٹ کرکے اس فلم سے وابستہ یادیں تازہ کی ہیں اور بتایا ہے



کہ پہلی بار انہوں نے اسی فلم کے بعد کنسیو کیا ہے۔
ساتھ ہی ارجن کپور کےلئے مزیدار بات لکھی ہے اوربتایا ہے کہ وہ چاہتی ہیں کہ فلم کا سیکوئل بنے۔

کرینہ نے لکھا،’’ایک فلم جسے میں نے پوری طرح انجوئے کیا،ایک فلم جو کہ کافی بولڈ تھی،فلم جس کے بعد ٹم (تیمور) کو کنسیو کیا،فلم جس کا سیکوئل بننا چاہئے کیونکہ میں ارجن کپور اور آر بالکی کے ساتھ پھر سے کام کرنا چاہتی ہوں۔
ارجن پریشان مت ہو،میں پھر بھی کہتی رہوں گی، چپل لاؤ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.