the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 17 جنوری (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور پونے پولیس کی جانب سے شروع کی گئی کووڈ- 19 بیداری مہم سے بہت متاثر ہوئی ہیں۔
ملک بھر میں کورونا کیسز تیزی سے بڑھ رہے ہیں ۔
بالی ووڈ کے کئی اداکار سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں سے کورونا پروٹوکول پر عمل درآمد کرنے کی اپیل کر رہے ہیں۔
کرینہ کپور خان نے پونے پولیس کی جانب سے شروع کی گئی کووڈ 19 بیداری مہم سے متاثر ہو کر ایک ویڈیو شیئر کیا ہے



۔
اس ویڈیو میں پونے پولیس کا ایک افسر راج کپور کا مشہورنغمہ گا کر لوگوں سے ماسک پہننے کی اپیل کر رہا ہے ۔

کرینہ نے اس ویڈیو کو اپنے آفیشل انسٹاگرام پر شیئر کیا ہے ۔
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پولیس افسر راج کپور کی فلم میرا نام جوکر کا مشہورنغمہ اے بھائی زرا دیکھ کے چلو کے بول بدل کر’اے بھائی زرا ماسک پہن کر چلو‘ گاتا دیکھ رہا ہے اورلوگوں سے کورونا گائیڈ لائنز پر عمل درآمد کرنے کی تلقین کر رہا ہے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.