the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی،16 ڈسمبر (ذرائع) بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور جلد ہی اپنے دوسرے بچے کو جنم دینے والی ہیں۔ اداکارہ  ان دنوں اداکارہ اپنے زچگی کو انجوائے کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے کام پر پوری توجہ دے رہی ہے- اب کرینہ کپور کی پھر سے ایک فوٹو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے- جس میں وہ بے بی بمپ فلانٹ کرتی نظر آرہی ہے- کرینہ کپور کی یہ فوٹو اس وقت کلک کی گئی ہے، جب وہ اپنے ٹاک شو واٹ ویمن وانٹ کے تیسرے سیزن کی شوٹنگ کے لیے پہنچی تھی- کرینہ اس دوران باڈی کون ڈریس میں کافی خوبصورت نظر آرہی تھی-


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.