the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/3جنوری(ایجنسی) اداکار سشانت سنگھ راجپوت اور جیکلین فرنانڈیز کی آنے والی فلم ڈرائیو اس سال 28 جون کو ریلیز ہوگی، اس فلم کو پچھلے سال ریلیز کیا جانا تھا لیکن اب یہ اس سال جون میں ریلیز ہوگی، دھرما پروڈکشن میں بنی فلم پچھلے سال دو مارچ کو ریلیز ہونے والی تھی لیکن اس کے بعد ایک اعلان میں اسکی ریلیز کو سات ستمبر 2018 کے لیے ٹال دیا گیا.
فلم ساز کرن جوہر نے ٹویٹر کے ذریعہ جمعرات کو ایک اعلان میں فلم کی ریلیز کی تاریخ کے ساتھ اسکا ٹریجر بھی جاری کیا ہے، یہ 20 سکنڈ کا ٹریجر ہے-


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.