the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

2025 کا آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کون جیتے گا؟

ہندوستانی خواتین
آسٹریلیا خواتین
نیوزی لینڈ خواتین
ممبئی، 9 مئی (یو این آئی) بالی ووڈ فلمساز کرن جوہر نے ’’کافی ود کرن‘‘ کے سیزن 07 کی شوٹنگ شروع کردی ہے۔

کرن جوہر کے چیٹ شو 'کافی ود کرن' کا سیزن 7 فلور پر آگیا ہے۔
کرن جوہر نے اس شو کی شوٹنگ بھی شروع کر دی ہے۔
اپنے انسٹاگرام پر کرن جوہر نے



'کافی ود کرن' کے سیٹ سے کچھ تصاویر شیئر کیں۔
ان تصاویر میں وہ بالکل سادہ نظر آ رہے ہیں۔

کرن اپنے مشہور ’’کافی‘‘ کپ کو پکڑے ہوئے ایک کرسی پر بیٹھے ہوئے نظر آرہے ہیں۔
فوٹو شیئر کرتے ہوئے کرن نے پوسٹ کا کیپشن دیا ‘‘کچھ کافی بنانے کے لیے واپس‘‘!

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.