: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/8مارچ(ایجنسی) کامیڈین کپل شرما کا شو 'فیملی ٹائم وتھ کپل شرما' جلد ہی شروع ہونے والا ہے اور کچھ وقت پہلے ہی شو کے دوسرے پرومو کو ریلیز کیا گیا ہے. کپل کے نئے شو کے یہ پرومو کو دیکھنے کے بعد ان کے فینس نہیں ہستا ہوا
دیکھنے کے لیے پر جوش ہے. کپل کے فینس ان کے تیسرے شو کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں اور اگر آپ یہ سوچ رہے ہیں کہ ان کا یہ شو کب سے آن ایئر ہوگا تو ہم آپ کو بتا دیتے ہیں کہ یہ شو 25 مارچ سے آن ایئر ہوگا.