the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
مبئی، 13 اپریل (یو این آئی) بالی و وڈاداکار کپل شرما فلمساز ایکتا کپور کی آنے والی فلم 'ادی کرو میں اداکاری کرتے نظر آ سکتے ہیں ایکتا کپور کی فلم ادی کرو میں کرینہ کپور خان، جو اور کرتی سینن مرکزی کردار میں نظر آئیں گی ایسا خیال ہے کہ



کپل شرما بھی فلم ادی کرو میں کام کرنے والے ہیں کپل شرما جلد ہی فلم کی شوٹنگ بھی شروع کر سکتے ہیں۔ کرتی سین گزشتہ ماہ فلم کی شوٹنگ کر چکی ہیں جب کہ کرینہ کپور خان چند روز قبل ہی ٹیم کا حصہ بنی ہیں وہیں رواں ہفتے سے تبو بھی فلم کی شوٹنگ شروع کرنے والی ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.