: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 7 دسمبر (یو این آئی) مشہور کامیڈین کپل شرما کو این ڈی ٹی وی انڈین آف دی ایئر ایوارڈز میں گلوبل انٹرٹیز آف دی ایئر ایوارڈ سے نوازا گیا ہے اس موقع پر کپل شرمانے اپنے شو "دی گریٹ انڈیا کپل شو" سے لے کر
ڈپریشن جیسے موضوعات پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ایوارڈز شو میں کپل شرما سے سوال و جواب کیے گئے، جس میں انہوں نے کئی اہم باتیں کہیں ان سے پوچھا گیا کہ آپ نے زندگی میں کئی اتار چڑھاؤ دیکھے ، لیکن آپ ہمیشہ فاتح بن کر کھڑے ہوئے۔