the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

انڈیا پاکستان کرکٹ میچ ہونا چاہیے یا نہیں؟

ہاں ہونا چاہیے
نہیں ہونا چاہیے
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی،14 مارچ (ذرائع) سونے کی اسمگلنگ کے ایک بڑے معاملے میں کنڑ اداکار رانیا راؤ کی ضمانت کی درخواست کو اقتصادی جرائم کی عدالت نے جمعہ کو مسترد کر دیا۔اداکارہ



رانیا راؤ کو 3 مارچ کو بنگلورو کے کیمپے گوڑا بین الاقوامی ہوائی اڈے پر دبئی سے 12.56 کروڑ روپے کی 14 کلو سونے  کے ساتھ گرفتار کیا گیا تھا۔ اس معاملے میں راؤ پر سنگین الزامات لگائے گئے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.