: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لکھنؤ:06 اپریل(یواین آئی) متعدد بار کورونا وائس کی جانچ رپورٹ مثبت آنے کے بعد بلاآخر بالی ووڈ گلوکارہ کنیکا کپور کی آخری دو رپورٹیں منفی آئی ہیں اور اب اسپتال انتظامیہ ان کو پیر کو ڈسچارج
کرنے کی تیاری میں ہے۔
اسپتال انتظامیہ کی جانب سے پیر کی صبح جاری کی گئی گلو کارہ کی ساتویں رپورٹ دوسری بار ہے جب منفی آئی ہے۔