the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 24 اگست (یو این آئی) بالی وڈ اداکارہ کنگنا رنوت کی فلم ’تھلائیوی‘ 10 ستمبر کو ریلیز ہوگی۔

کنگنا رنوت ان دنوں اپنی آنے والی فلم ’تھلائیوی‘ کے لئے موضوع بحث ہیں۔
کنگنا رنوت فلم ’تھلائیوی‘ میں تمل ناڈو کی سابق وزیر اعلیٰ اور اداکارہ جے للیتا کا کردار نبھاتی نظر آئیں گی۔
اس فلم کی ریلیز کی تاریخ طے ہو گئی ہے اس



کی جانکاری کنگنا رنوت نے سوشل میڈیا پردی ہے کہ فلم اب 10 ستمبر 2021 کو سینما گھروں میں ریلیز کی جائے گی۔

کنگنا نے فلم کا نیا پوسٹر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا "ایک اعلی شخصیت کی کہانی جسے بڑی اسکرین پر دیکھا جانا ہی مناسب ہے۔
اب ’تھلائیوی‘ ریلیز کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔
فلم ’تھلائیوی‘ 10 ستمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.