: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے ہندوستانی فلم نگری میں آئٹم سانگز پر پابندی کا مطالبہ کیا ہے۔کنگنا رناوت ان چند اداکاراو¿ں میں شامل ہیں جنہوں نے بالی وڈ میں اقرباپروری کے خلاف آواز بلند کی ہے۔ کنگنا بہترین اداکاری کے باعث ہندوستان میں 3 نیشنل ایوارڈز بھی اپنے نام کرچکی ہیں اور اس وقت ان کا شمار
بالی وڈ کی مہنگی ترین اداکاراو¿ں میں ہوتا ہے۔ میڈیا کے مطابق ایک انٹرویو میں کنگنا رناوت نے فلموں میں آئٹم سانگز پر پابندی کا مطالبہ کیا اور کہا ہے کہ وہ فلموں میں کبھی آئٹم سانگ نہیں کرنا چاہتیں ۔ انہوں نے کہا کہ میں ایسی کسی چیز کا حصہ نہیں بن سکتی جو ہمارے معاشرے اور بچوں کے لئے نقصان دہ ہو ۔