: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 25 جون (یو این آئی) اداکارہ اور منڈی کی ایم پی کنگنا رناوت نے منگل کے روز 6 ستمبر کو ریلیز ہونے والی فلم ایمر جنسی کا پوسٹر جاری کیا۔
کنگنا نے اپنے آفیشل انسٹا گرام
اکاؤنٹ پر فلم کا نیا پوسٹر جاری کیا۔ انہوں نے پوسٹر کے ساتھ کیپشن بھی لکھا، "آزاد ہندوستان کے سیاہ ترین باب کے 50 ویں سال کا آغاز ، 6 ستمبر - 2024 کو سینما گھروں میں کنگنار ناوت کی ایمر جنسی کا اعلان۔