the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 15 ستمبر (یو این آئی) بالی وڈ اداکارہ کنگنا رنوت سلور اسکرین پر ماتا سیتا کا کردار نبھاتی نظر آئیں گی کنگنا رنوت جلد ہی سلور سکرین پر ماں سیتا کا کردار ادا کرتی نظر آئیں گی کنگنا نے یہ جانکاری سوشل میڈیا کے ذریعے دی ہے کنگنا رنوت نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ شیئر کی ہے جس میں انہوں نے بتایا کہ وہ آلوکک ڈیسائی کی ہدایت میں بننے والی فلم 'سیتا' میں مرکزی کردار نبھانے والی



ہیں۔
کنگنا نے اپنے پوسٹ میں لکھا "دی انکرنیشن- سیتا میں بہت خوش ہوں اس فلم میں ٹائیٹل رول نبھانے کے لئے اس باصلاحیت آرٹسٹ کی ٹیم کے ساتھ ۔
سیتا رام کے آشیرواد سے۔
جے سیا رام‘‘۔

بتایا جارہا ہے کہ یہ فلم ایک میتھولوجیکل ڈرامہ فلم ہوگی جس کی ہدایتکاری آلوکک ڈیسائی کریں گے۔
یہ فلم ہندی کے علاوہ تامل ، تیلگو ، ملیالم اور کنڑ زبانوں میں بھی ریلیز کی جائے گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.