: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی ، 14 جولائی (یو این آئی) بالی وڈ اداکار نواز الدین صدیقی کولے کر اداکارہ کنگنا رنوت ویب سائریز فلم بنانے جارہی ہیں کنگنا رناوت بطور پروڈیوسر ویب اسپیس میں داخل ہو رہی ہیں کنگنا ویب سزیز ’ٹِکو ویڈس شیرو‘ بنانے جارہی ہیں اس فلم میں نوازالدین صدیقی اداکاری کرتے نظر آئیں گے کنگنا نے اپنے پہلے ڈیجیٹل پروجیکٹ ’ٹیکو ویڈس شیرو‘
کا اعلان کیا۔
اس خبر کو شیئر کرتے ہوئے کنگنا نے انسٹاگرام پر نوازالدین کی تصویر شیئر کی ہے۔
اس کے ساتھ ہی انہوں نے کیپشن میں لکھا ’ویلکم ٹو دی ٹیم سر‘۔
کنگنا کے پروڈکشن ہاؤس منی کرنیکا فلمز نے انسٹاگرام پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا ’’ہماری نسل کے بہترین اداکار نے ٹیکو ویڈس شیرو کی ٹیم میں شمولیت اختیار کی ہے۔