the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
نئی دہلی 07 (یواین آئی)فلم اداکار سوشانت سنگھ راجپوت کی موت کے معاملے میں غیرجانب دارانہ جانچ کا مطالبہ و ممبئی پولیس اور بالی ووڈ ہستیوں پر متنازعہ تبصرہ کر کے سرخیوں میں چھائیں اداکارہ کنگنا رنوت پر خطرے کی صورت حال کے اندازے کے بعد مرکز نے پیر کو انہیں’وائی‘زمرے کی سیکیورٹی مہیا کرنے کا فیصلہ کیا۔
وائی زمرے کی سیکیورٹی کے تحت کنگنا رنوت



ممبئی میں رہائش کے دوران دوکمانڈو اور 11 سیکیورٹی اہلکار کے گھیرے میں رہیں گی۔
کنگنا نے اس کے لیے مرکزی وزیرداخلہ امت شاہ کے تئیں اظہارتشکر کیا ہے۔انہوں نے ٹویٹ کر کے کہا،’’کوئی بھی فاشسٹ حب الوطنی کی آواز کو کچلنے کے قابل نہیں ہوگا،یہ اس بات کا ثبوت ہے۔میں امت شاہ جی کی شکرگزار ہوں،جنہوں نے ہندوستان کی ایک بیٹی کے لفظوں کو،میری عزت نفس کا احترام کیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.