the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی،23جولائی(ایجنسی)مشہور اداکارہ کنگنا رنوت اپنی آنے والی فلم میں ایک جاسوس کا کردار ادا کرتی نظر آئیں گی۔ کنگنا کی آنے والی فلم ایکشن تھریلر ،دھاکڑ میں وہ ایک جاسوس کے رول میں ہوں گی۔

انہوں نے کہا ’’دھاکڑ ایک ایکشن فلم ہے اور یہ بہت بڑی فلم ہے۔ ہمارے لئے یہ ایسی فلم ہے جس کا



انداز بالکل جدا ہوگا جو ابھی تک ہندی فلموں میں نظر نہیں آتا۔ میں فلم میں جاسوس کا کردار ادا کررہی ہوں۔

فلم دھاکڑ کی ہدایت رجنیش رازی گھئی کررہے ہیں۔ فلم پروڈیوسر ہالی ووڈ کے ایک مشہور ایکشن ہدایت کار کی تلاش کررہے ہیں۔ فلم کی شوٹنگ پورے ہندوستان ،جنوب مشرقی ایشیا،وسطی مشرق اور یورپ میں ہوگی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.