the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی ، 3 نومبر (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رنوت ان دنوں ممبئی مس کررہی ہیں کنگنا رناوت ان دنوں ممبئی سے دور ہیں اور وہ اپنی پرانی یادیں تازہ کررہی ہیں انہوں نے کچھ تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ہر صبح ممبئی میں گھڑسواری کرنے کی یاد آتی ہے۔
کنگنا نے مداحوں کے لئے اپنی گھڑسواری کی متعدد تصاویر شیئر کی ہیں۔
انہوں نے تصاویر کے ساتھ کیپشن میں لکھا ہے ’’مجھے ممبئی کے بارے میں جس ایک چیز



کی سب سے زیادہ یاد آرہی ہے وہ ہے ریس کورس میں ہر دوسری صبح گھڑ سواری کرنا۔
میں کبھی بھی کھیل شخصیت نہیں رہی، لیکن مجھے اپنے گھوڑوں کے ساتھ زیادہ اچھا لگتا ہے۔
ہمارا ایک دوسرے کے ساتھ رہنا زندہ دلی کا احساس دلاتا ہے۔
ہیش ٹیگ من ڈیموٹیویشن‘‘۔

کنگنا ان دنوں اپنے آبائی شہر ہماچل پردیش میں ہیں۔
وہ وہاں لاک ڈاؤن کے وقت سے ہیں اور اپنے کنبہ کے ساتھ زیادہ بہتر وقت گزار رہی ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.