the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 4 ستمبر (یو این آئی) مہاراشٹر کے وزیر داخلہ انل دیشمکھ نے جمعہ کے روز کہا کہ بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت کو نہ صرف ممبئی بلکہ پورے مہاراشٹر میں رہنے کا حق نہیں ہے۔
مسٹر دیش مکھ نے ممبئی پولیس کے بارے میں کنگنا کی ٹوئیٹ پر برہمی کا اظہار کیا اور کہا کہ ان کے خلاف سخت کارروائی کی جاسکتی



ہے۔
وزیر داخلہ نے اپنے ٹوئیٹ میں کہا ، "ممبئی پولیس کا اسکاٹ لینڈ یارڈ سے موازنہ کیا جاتا ہے۔" کچھ لوگ ممبئی پولیس کو نشانہ بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اس کے خلاف ایک آئی پی ایس آفیسر عدالت گئے ہیں۔ ان کے (کنگنا رناوت کے) ممبئی پولیس سے موازنہ کرنے کے بعد ، انہیں ممبئی یا مہاراشٹر میں رہنے کا کوئی حق نہیں ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.