: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد 22 فروری (یو این آئی) تلنگانہ کی حکمران جماعت بی آرایس کے رکن راجیہ سبھا سنتوش کمار کی جانب سے شروع کردہ گرین انڈیا چینچ کے حصہ کے طور پر بالی ووڈ اداکارہ کنگنارناوت
نے پودا لگایا۔
انہوں نے شہر حیدرآباد کے شمس
آباد میں واقع پہنچو تی پارک میں یہ پودا لگایا۔
گرین انڈیا چیلنج جس کا آغاز رکن راجیہ سبھانے سال 2019 میں کیا تھا کا مقصد پودے لگانے کیلئے شہریوں کی حوصلہ افزائی کرنا ہے تاکہ وہ اس کے ذریعہ ماحولیات کی بہتری کی ذمہ داری وہ