the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
فلم،8 مئی (ذرائع) کورونا وائرس کی دوسری لہر نے کئی فلمی ستاروں کو اپنی زرد میں لے لیا ہے- آج اس فہرست میں ایک اور نام جڑ گیا ہے، وہ ہے کنگنا رناوت کا، ہمیشہ سرخیوں میں رہنے والی اداکارہ کنگنا کی بھی اب کورونا رپورٹ مثبت آئی ہے-
کنگنا نے اپنے انسٹاگرام پر اپنی فوٹو اور پوسٹ شیئر کرکے اپنے متاثرہ ہونے کی اطلاع دی-
کنگنا نے اپنے انسٹاگرام پر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا ، پچھلے دنوں کافی تھکان محسوس کررہی تھی اور آنکھوں میں جلن بھی ہورہی تھی- میں ہماچل کے لیے نکلنے والی تھی تبھی میں نے اپنا کورونا ٹیسٹ کروایا-
جسکا نتیجہ مثبت آیا- اسکے ساتھ ہی کنگنا کہتی ہے کہ میں نے اب اپنے آپ کو



کورنٹائن کرلیا ہے-

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.