the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
ممبئی،21جنوری(ایجنسی)اداکارہ کنگنا رنوت کا کہنا ہے کہ وہ اپنی سپرہٹ فلم تنو ویڈس منو کے تیسرے سیکوئل میں بھی کام کریں گی۔

کنگنا ان دنوں اپنی آنے والی فلم منی کرنیکا دی کوین آف جھانسی کےپروموشن میں مصروف ہیں۔ ان سے جب



تنوویڈس منو کے بارے میں پوچھا گیاتو انہوں نے تصدیق کی کہ اس سیریز کی تیسری فلم بھی جلد ہی شروع ہوگی۔


کنگنا نے کہا،"میں اپنی فلم "منی کرنیکا"کے سلسلے میں مصروف تھی اور 'زیرو'کے کسی ٹرائل میں نہیں جاسکی لیکن آنند ایل رائے ہماری فلم کا ایک شو دیکھنے آئے تھے۔ ہم جلد ہی'تنو ویڈس منو-3'کا اعلان کریں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.