: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی/26اکتوبر(ایجنسی) بالی ووڈ اداکارہ کنگنا راناوت اپنی فلم مینیکرنکا: دی کوین آف جھانسی Manikarnika: The Queen of Jhansiکی شوٹنگ میں مصروف ہے- اب فلم کے سیٹ سے انکے رانی لکشمی بائی والے لوک کی تصویر سامنے آئی ہے- اس میں وہ سادہی ساڑی پہنے نظر آرہی
ہے.
ان دنوں، جے پور میں فلم کی شوٹ ہورہی ہے. ان تصویر میں، کنگنا نے رانی لکشمی بائی جیسے ساری پہنے ہوئے نظر آئی ہے.
بتادیں کہ جھانسی کی رانی' کی شوٹنگ کے دوران وہ زخمی بھی ہوچکی ہے. تلواربازی کے سین کے دوران تلوار کنگنا کے ماتھے پر لگی اور وہ زخمی ہوگئی.