: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 21 فروری (ذرائع) دادا صاحب پھالکے انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں رنبیر کپور، عالیہ بھٹ اور ورون دھون کو بڑے اعزازات کے لیے نامزد کیے جانے کے بعد اداکارہ کنگنا رناوت نے اپنے سوشل
میڈیا پر اس پر اعتراض کیا-
انہوں نے "مستحق" جیتنے والوں کی اپنی فہرست پوسٹ کی اور دعویٰ کیا کہ 'نیپو مافیا' ہر ایک کا حق چھینتا ہے۔ کنگنا نے انسٹاگرام اسٹوریز پر جیتنے والوں کی فہرست شیئر کی۔