the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/18جولائی(ایجنسی) اداکارہ تاپسی پننو حال ہی میں فلم 'سورما' میں ہاکی کھیلتی نظر آئی لیکن فلم ناظرین کو پسند نہیں آئی. تاپسی پننو کی ہارر کمیڈی فلم کنچنا 3 ریلیز ہونے کے بعد محض 48 گھنٹوں میں ہی یو ٹیوب پر 7 ملین سے زیادہ مرتبہ دیکھی جاچکی ہے ۔ اس فلم میں تاپسی ایک بھوتنی کے کردار میں نظر آرہی ہیں ۔

یہ فلم ایک این آر آئی



کی کہانی ہے جو اپنے پرانے گھر کو بیچنا چاہتا ہے ، لیکن وہاں پہلے سے ہی بھوتوں کا کنبہ رہتا ہے اور وہ کنبہ کوئی نہیں اسی این آر آئی کا ہی کنبہ ہے ۔ چونک گئے نا ؟ ہم بھی چونک گئے تھے جب ہم نے اس فلم کو دیکھا تھا ، بھلے ہی تاپسی کی جمعہ کو ریلیز ہوئی فلم سورما زیادہ کمائی نہیں کرسکی ہو ، لیکن تاپسی کو لوگ بھوتنی کی شکل میں دیکھ کر کافی پسند کررہے ہیں ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.