the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
چنئی/18اکتوبر(ایجنسی) نوٹ بندی کو حمایت دینے کے اپنے فیصلے کے لئے معافی مانگتے ہوئے اداکار کمل ہاسن نے کہا کہ وہ دوبارہ وزیر اعظم نریندر مودی کو سیلوٹ کریں گے، اگر وہ بھی یہ



تسلیم کر لیں کہ نوٹ ببدی ایک غلط فیصلہ تھا. تامل میگزین میں لکھے اپنے مضمون میں اداکار نے کہا کہ غلطی کو سدھارنا اور قبول کرنا، بڑے لیڈروں کی نشانی ہوتی ہے اور مہاتما گاندھی ایسا کرنے کے قابل تھے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.