the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا NTA کو ایک نئی ٹیسٹنگ باڈی سے تبدیل کیا جانا چاہیے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
 ممبئی، 23 اگست (یو این آئی) موسیقار کلیان جی کا نام فلمی دنیا میں کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے۔ وہ 70 کی دہائی کے کامیاب موسیقاروں میں سے ایک ہیں۔ زندگی کے انجانے سفر سے بے پناہ محبت کرنے والے کلیان جی کی زندگی سے پیاران موسیقی سے پر ان لائنوں میں سمایا ہوا ہے۔
زندگی سے بہت پیار ہم نے کیا موت سے بھی محبت نبھائیں گے ہم روتے روتے زمانے میں آئے مگر ہنستے ہنستے زمانے سے جائیں گے



ہم
کیا خوب لگتی ہو ، زندگی کا سفر ، " مجھ کو اس رات کی تنہائی میں آواز نہ دو، قسمیں وعدے پیار وفاء جیسے دل کو چھو لینے والے گیتوں کی دھن بنانے والے موسیقار کلیان جی ویر جی شاہ کی پیدائش 30 جون 1928 کو گجرات کے کچھ کے کنڈ روڈی میں ہوئی تھی۔ وہ بچپن سے ہی موسیقار بنے کا خواب دیکھا کرتے تھے حالانکہ انہوں نے کسی استاد سے موسیقی کی تعلیم نہیں لی تھی اور اپنے اس خواب کو پورا کرنے کے لئے وہ ممبئی آگئے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.