the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی،18جون(ایجنسی)مشہور اداکار ورون دھون کا کہنا ہے کہ فلم کلنک کی ناکامی نے انہیں بری طرح متاثر کیا ہے۔ ورون دھون کو فلم انڈسٹری میں آئے ہوئے چھ سال ہوچکے ہیں۔ ورون دھون نے اس دوران 11فلموں میں کام کیا اور سبھی فلمیں ہٹ ثابت ہوئیں۔ ورون کی اس سال ریلیز 12ویں فلم کلنک باکس آپس پر فلاپ ثابت ہوئی ہے۔

ورون دھون نے کہا کہ فلم کلنک کی ناکامی نے انہیں بری طرح متاثر کیا ہے لیکن اس سے انہیں تجربہ بھی ملا ہے۔ انہوں نے کہا کہ شائقین نے فلم کو پسند نہیں کیاہے،یعنی یہ فلم چلنے لائق نہیں تھی۔ یہ میرے لئے ایک سیکھ ہے ۔ میں نے اس سے سیکھا ہے۔ کئی بار کچھ چیزٹھیک کام نہیں کرتیں اور نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ سب کچھ غلط ہوجاتا ہے۔ یہ میرے کریئر میں پہلی بار ہوا ہے جب میں نے ناکامی کا سامنا کیا ہے۔ ورون دھون نے کہا کہ اب میں اچھے



حالات میں ہوں ۔ میں اپنی اگلی فلم اسٹریٹ دانسر کےلئے کافی پرجوش ہوں اور کولی نمبر 1 کا بھی انتظار ہے۔


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.