the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
نئی دہلی/12مارچ(ایجنسی) بالی ووڈ اداکارہ کےساتھ غیرملکوں میں ہوئی بدسلوکی کے کئی قصے ہیں جو خبروں کا حصہ بنتی ہے، اسی سلسلہ میں ایک نیا معاملہ اداکارہ tanisha mukherjee تنیشا مکھرجی کا سامنے آیا ہے، تنیشا نے اپنے ٹیوٹر ہینڈل پر ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ انہیں امریکہ کے ہوٹل میں نسل پرستی کے تبصرے کرکے پریشان کیا گیا، اس بات سے پریشان تنیشا نے اس بات کو اپنے فینس کے ساتھ شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ لوگ کتنے برے ہوسکتے ہیں.
تنیشا نے لکھا کہ دیکھیئے نسل پرستی کس طرح سے لوگوں کے اوپر حاوی ہے کہ وہ کسی کے ساتھ بھی بدسلوکی کرسکتے ہیں، اتنا ہی نہیں تنیشا نے بتایا کہ جب ان لوگوں کو جواب دیتے ہوئے اداکارہ نے اچھے سے بات کرتنے کی کوشش کی تو ان لوگوں کا کہنا تھا کہ جہاں سے آئی ہو وہاں واپس جاؤ. 










اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.