the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بھارت چین کے خلاف امریکہ پر بھروسہ کرسکتا ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 23 جون (یو این آئی) بالی و ڈ کی مشہور اداکارہ کاجول کا کہنا ہے کہ وہ اپنی بیٹی نیاسا کو بالی وڈ میں لانچ نہیں کریں گی۔

کاجول نے حال ہی میں انسٹاگرام پراپنے مداحوں کے ساتھ بات چیت کی۔
اس دوران مداحوں نے ان سے بہت سے سوالات پوچھے اور کاجول نے بھی سبھی کو جواب دیا۔
اس سیشن کے دوران ایک یوزرنے ان سے پوچھا کہ کیا وہ اپنی بیٹی کو بالی و ڈ میں لانچ کریں گی تو کاجول نے کہا ’نہیں‘۔
پھر دوسرے نے پوچھا کہ کیا نیاسا فلموں میں آنا چاہتی ہیں ، تو کاجول نے اس کا جواب بھی ’نہیں‘ میں ہی دیا۔

اجے دیوگن اور کاجول کی بیٹی نیاسا ابھی صرف 17 سال کی ہیں اور ان کی بالی ووڈ میں کوئی دلچسپی نہیں ہے۔
لیکن پھر بھی نیاسا کی کافی اچھی فین فالوئنگ ہے۔
سوشل میڈیا پر ان کی تصاویر آتے ہی وائرل ہوجاتی ہیں حالانکہ نیاسا کو لائم لائٹ پسند نہیں ہے ۔
نیاسا کو ان کے آؤٹ فٹس کے لئے کئی مرتبہ ٹرول کیا جاچکا ہے جس سے کاجول اور اجے دونوں کو کافی تکلیف پہنچی تھی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2020 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.