the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دہلی/31جولائی(ایجنسی) بالی ووڈ اداکارہ اور کاجول کی چھوٹی بہن تنیشا مکھرجی اپنے اب تک کے کیرئیر میں 11 فلاپ فلمیں دے چکی ہے- ممبئی میں پیر کو 15 ویں سالانہ فورا ریٹیل جیولر انڈیا ایوارڈ س 2019 کے موقع پر تنیشا نے کہا کہ اب بالی ووڈ میں اچھی فلمیں بننا بند ہوگیا ہے- وہیں تنیشا نے بڑے پردے کی جگہ ویب اور ڈیجیٹل کی دنیا کو زیادہ پراڈکٹیو بتایا ہے-
تنیشا کا دعوی ہے کہ ہندی فلم انڈسٹری میں اچھی فلمیں نہیں بن رہی اور یہی وجہ ہے کہ انہوں نے اپنے خود کے پراڈکشن ہاؤس کی شروعات کی ہے- ایک صحافی نے تنیشا سے پوچھا کہ کیا ہندی فلموں میں واپسی کرنے کی انکی منصوبہ بندی ہے؟ تو اس سوال پر تنیشا نے صحافی سے پلٹ کر پوچھا کہ کیا آپ کو لگتا ہے کہ اچھی فلمیں بن رہی ہیں؟ 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا آرٹیکل 370 کو ختم کرنے کے بعد' مرکز جموں وکشمیر میں امن لا سکتا ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.