the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/22ستمبر(ایجنس) بالی ووڈ میں گزشتہ چند سالوں میں فیملی لیڈ کی فلموں میں کافی اضافہ ہوا ہے، اتنا ہی نہیں خواتین کرداروں کو مرکز میں رک کر بنائی جارہی یہ فلموں نہ صرف بن رہی ہے بلکہ باکس آفس پر کافی اچھی کمائی بھی کررہی ہیں، چاہے عالیہ بھٹ اسٹارر راضی کی بات کریں یا پھر ودیا بالن کی فلم تمہاری سولو، ان فلموں کو ناظرین نے باکس آفس پر زبردست پیار دیاہے، لیکن اس سب کے درمیان کاجل کا کہنا ہے کہ اداکاراؤں کو لیکر بنائی جانے والی فلمیں سلمان کی فلموں کی طرح کروڑوں نہیں کما سکتی.
بالی ووڈ میں اکثر اداکار اور اداکاراؤں کو برابری کا درجہ دیئے جانے کی بات ہوتی ہے۔
اداکاروں کے مقابلے اداکاراؤں کو کم فیس دی جاتی ہے۔
کاجول نے کہا ہےکہ کسی اداکارہ کی فلم سلمان خان کی فلموں کی طرح 500کروڑ روپے کا کاروبار نہیں کرسکتی۔

کاجول نے کہا،’’میرا خیال ہے کہ باکس آفس کلیکشن کے ساتھ یہ موضوع کافی حد تک بڑا ہے اور اس میں صنف یقینی طورپر ایک موضوع ہے۔
لیکن اگر آپ دیکھیں تو کسی بھی اداکارہ کی فلم 500کروڑ روپے کا



کاروبار نہیں کر سکتی ،جیسا کہ سلمان خان کی فلمیں باکس آفس پر کرتی ہیں۔
اداکارائیں فلموں کی کامیابی کا لازمی حصہ بھلے ہی ہوں لیکن آخر کار یہ ایک کاروبار ہے۔
‘‘
کاجول کی فلم ’ہیلی کاپٹر ایلا‘12اکتوبر کو ریلیز ہوگی۔

'हेलीकॉप्‍टर इला' में काजोल के साथ पर्दे पर गायकी से मदहोश करेंगे ये सिंगर!

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.