the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 22 جون (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ کاجول، رانی مکھرجی کو ایک شاندار اداکارہ سمجھتی ہیں۔

بالی ووڈ اسٹارز اکثر سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے مداحوں سے مخاطب ہوتے رہتے ہیں۔
سوشل میڈیا پر ’آسک می اینی تھنگ سیشن‘ کی مدد سے کئی مرتبہ مشہور شخصیات اپنے مداحوں کے سوالوں کے جوابات دیتے ہیں۔
حال ہی میں کاجول نے انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کے ساتھ ایسا ہی سیشن کیا۔
اس سیشن میں کاجول نے مداحوں کے بہت سے سوالات



کے جواب دیئے۔

کاجول سے جب پوچھا گیا کہ کیا آپ کو بطور اداکارہ رانی مکھرجی پسند ہیں؟ اس کا جواب دیتے ہوئے کاجول نے کہا کہ مجھے لگتا ہے وہ ایک بہترین اداکارہ ہیں۔

اہم بات یہ ہے کہ کاجول اور رانی مکھرجی رشتہ دار بھی ہیں۔
کاجول اور رانی مکھرجی نے فلم ’کچھ کچھ ہوتا ہے‘ میں ایک ساتھ کام کیا تھا۔
اس فلم میں شاہ رخ خان بھی نظر آئے تھے۔
کرن جوہر کی ہدایتکاری میں بنی یہ فلم باکس آفس پر سپر ہٹ ثابت ہوئی تھی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.