the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/27اپریل)ایجنسی) سنگھم فلم میں اجے دیوگن کی ہیروئین کاجل اگروال کے دیوانے تو ٹالی ووڈ سے لیکر بالی ووڈ تک ہے۔ لیکن آپ کو جان کر حیرانی ہوگی کہ کاجل کس کی دیوانی ہے؟ کاجل جسکے پیار میں دیوانی ہے اس شخص کا نام جان کر ایک پل کے لیے حیرانی ہوسکتی ہے۔ کاجل اگروال اداکار نہیں نہیں بلکہ انڈین کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی روہت شرما کی دیوانی ہے۔
ان دنوں کاجل اگروال کو ساؤتھ سینما کی سب سے مشہور اداکارہ ماناجاتا ہے۔ ساؤتھ میں فلمیں کاجل کے نام سے ہی ہٹ ہوجاتی ہے۔ وہیں بالی ووڈ کی کئی فلموں میں بھی کاجل نظر آچکی ہے۔
کاجل کے فلمی سفر کی بات کریں تو فلم مگادھیرا کا نام ضرور آتا ہے۔ مگادھیرا انکے کیرئیر



کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلم ہے۔ بالی ووڈ کی بات کریں تو کاجل اگروال نے سنگھم/اسپیشل 26/اور دو لفظوں کی کہانی جیسی فلموں میں کام کیا ہے۔
کاجل سوشل میڈیا پر کافی ایکٹیو رہتی ہے۔ اکثر انٹرنیٹ پر اپنی کسی فوٹو اور ویڈیو شیئر کرتی ہے۔ ان کے کسی اور ہاٹ ویڈیو کو انٹرنیٹ پر کافی پسند کیا جاتا ہے۔ کاجل کاانسٹاگرام پر اکثر اپنی ہاٹ اور بولڈ فوٹو شیئر کرتی ہے۔ انکے فینس انکے انسٹاگرام پر پوسٹ کو کافی پسند کرتے ہیں۔
کاجل 2014 میں وویک اوبرائے اور ایشوریا رائے کے ساتھ فلم کیوں سے بالی ووڈ کی شروعات کی تھی۔ لیکن انکی فلم کچھ خاص نہیں ہوپائی تھی۔ بالی ووڈ میں کاجل کو پہنچان اجے دیوگن کے ساتھ فلم سنگھم سے ملی ہے۔ 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.