the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
نئی دہلی/20نومبر(ایجنسی)سوشل میڈیا پر کچھ بھی نیوز آئے تو وہ وائرل ہوجاتی ہے. بنا سچ جانیں، لوگ سمجھتے ہیں کہ یہ سچ ہے. لیکن، اصل وجہ سامنے آنے کے بعد، وائرل خبر غلط ثابت ہو جاتی ہے. ایسی ہی ایک خبر آئی ہے کہ پنجاب کی ایک SHO ہے جو بہت خوبصورت ہے. پنجاب کے بھٹینڈا اسٹیشن کا SHO کون ہے اور اس کا نام ہیرلین مان ہے. کافی دنوں سے انکی فوٹو وائرل ہورہی



ہے. لوگ بھی انہیں پولیس افسر سمجھ 
بیٹھے ہیں. لیکن اس تصویر کی حقیقت کچھ اور ہے۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک، انسٹا گرام، ٹویٹر اور واٹس ایپ پر جس خاتون کی پنجاب پولیس کی ایس ایچ او بتایا جارہا ہے، اصل میں ایک بالی ووڈ اداکارہ ہے. جس کا نام کائنات ارورا kainaat-aroraہےاس وقت وہ ایک پنجابی فلم کر رہی ہے. انہوں نے خود Instagram پر اس بات کی تصدیق کی ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.