the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی ، 22 جولائی (یو این آئی) بالی ووڈ ہدایتکار کبیر خان دبنگ اسٹار سلمان خان کے ساتھ مل کر ’ٹائیگر‘ سیریز کی تیسری فلم بنا سکتے ہیں۔

کبیر خان نے سلمان کے ساتھ مل کر فلم ’ایک تھا ٹائیگر‘ بنائی تھی حالانکہ اس سیریز کی دوسری فلم کی ہدایتکاری علی عباس ظفر نے کی تھی ۔
ایسا کہا جارہا ہے کہ کبیر خان ایک بار پھر سلمان خان کے ساتھ ٹائیگر سیریز کی تیسری فلم بنانے جا رہے ہیں۔
علی کی سفارش پر سلمان خان اور کبیر خان ’ٹائیگر‘



سیریز کی تیسری فلم کے لئے ایک ساتھ منسلک ہو رہے ہیں۔

ایسا خیال ہے کہ 'ٹائیگر' سیریز کی تیسری فلم اپنے ابتدائی مراحل میں ہے اور ابھی اس کی باضابطہ تصدیق ہونا باقی ہے۔
سلمان خان کی آنے والی فلموں میں ہدایتکار پربھو دیوا کی فلم ’رادھے: یور موسٹ وانٹیڈ بھائی‘ اہم ہے۔
اس فلم میں سلمان خان کے علاوہ دیشا پاٹنی ، جیکی شراف اور رندیپ ہڈا کے بھی اہم کردار ہیں۔

کبیر خان کی آنے والی فلم '83' کورونا وائرس کی وجہ سے ریلیز نہیں ہوپائی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.