the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
نئی دہلی/5فروری(ایجنسی) ڈایناسور جب بھی پردے پر لوٹا ہے تو ہنگامہ برپایا ہے، جراسک ورلڈ فالین کنگ ڈم کا نیا ٹریلر ریلیز ہوگیا ہے، اور اس بارپھر جان بچانے کے لیے ہنگامہ مچا ہوا نظر آرہا ہے، ڈھیر سارے ڈاینا سور ہے اور سارے کے سارے خطرناک انداز میں ہے. اسٹیون سپیلبرگ steven-spielbergنے ڈایناسور کو سکرین



پر زندہ رکھنے کا بھیڑا اٹھایا ہے، وہ فلم کے پروڈیوسر ہیں ، دلچسپ یہ ہے کہ ڈاینا سور اس بار پہلے سے زیادہ خطرناک ہوگئے ہیں، اور وہ انسانوں کو بخشنے کے موڈ میں تو نہیں دیکھائی نہیں دیئے-
جراسک ورلڈ کے اس دوسرے پارٹ میں بھی لیڈ میں کرس پورٹ نظر آئے گا، جراسک ورلڈ (2015) میں بھی انہوں نے ایکشن میں ہاتھ جمائے تھے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.