: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی 6 اکتوبر (یو این آئی) ممبی کی خصوصی این ڈی پی ایس عدالت نے آج یہاں بالی ووڈ اداکارہ ریا ریا چکرورتی اس کے بھائی شاویک چکرورتی اور دیگر کی عدالتی تحویل میں 20 اکتوبر تک توسیع کردی۔
اداکار سوشانت سنگھ موت معاملے میں منشیات کے استعمال کی تحقیقات کر رہی تفشیشی ایجنسی این سی بی نے کل 20
ملزمین کو حراست میی لیا تھا جس میں سے کل 14 ملزمین آج عدالت میں پیش ہوئے ،
بقیہ 6 ملزمین کو عدالت نے ضمانت پر رہا کیا تھا جبکہ ریا اور دیگر نے ہائیکورٹ میں درخواست ضمانت داخل کی ھے اور اس کی سماعت مکمل ھوچکی ھے ۔
دفاع اور استغاثہ کے دلائل سنے کے بعد عدالت نے اس درخواست پر اپنا فیصلہ محفوظ کرلیا تھا۔