: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 3 جولائی (یو این آئی) بالی ووڈ کے ماچو ہیر و جان ابراہم کی فلم دی ڈپلومیٹ 11 جنوری 2024 کور یلیز ہوگی۔
جان ابراہم نے اپنی آنے والی فلم 'دی ڈپلومیٹ کے حوالے سے سوشل میڈیا پر ایک بڑا اپ ڈیٹ
دیا ہے۔ انہوں نے ٹوئٹر پر فلم دی ڈپلومیٹ کا پوسٹر شیئر کیا ہے۔ پوسٹر میں جان کے کردار کی جھلک دیکھی جاسکتی ہے۔ سچی کہانی پر مبنی اس فلم کے پوسٹر میں لکھا ہے کہ ایک بچے ہیر و کو کسی ہتھیار کی ضرورت نہیں ہوتی۔