the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی ، 18 مارچ (یو این آئی) بالی ووڈ کے ماچو مین جان ابراہم کی آنے والی فلم ’ستیہ میو جیتے۔
2‘ عید کے موقع پر ریلیز ہوگی۔

جان ابراہم ان دنوں اپنی آنے والی فلم ’ستیہ میو جیتے۔
2‘ کے لئے زیر بحث ہیں۔
اس فلم میں جان کے ساتھ دیویا کھوسلہ کمار کا بھی اہم کردار ہے۔
جان ابراہم نے فلم ’ستیہ میو جیتے۔
2‘ کا نیا پوسٹر ریلیز کیا ہے۔
اس فلم کے



نئے پوسٹر میں جان ابراہم دو مختلف کرداروں میں نظر آرہے ہیں۔
ایک میں جان پولیس اہلکار کی حیثیت سے نظر آرہے ہیں تو وہیں دوسرے کردار میں انہوں نے بنیان پہنا ہوا ہے اور وہ ایکشن موڈ میں ہیں۔

جان ابراہیم نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا ’’اس عید ستیہ ورسیز جے دونوں لڑیں گے اس سال ، دونوں بھارت ماں کے لال!۔

ستیہ میو جیتے۔
2 فلم 13 مئی عید کے موقع پر ریلیز ہوگی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.