the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
ممبئی، 25 نومبر (یواین آئی) مشہور اداکار جان ابراہم کا کہنا ہے کہ انہیں دوستانہ کے سیکوئل دوستانہ 2 میں کام نہ کرنا برا نہیں لگتا۔

فلمساز کرن جوہر اپنی سپر ہٹ فلم دوستانہ کا سیکوئل بنا رہے ہیں۔
خاص بات یہ ہے کہ سیکوئل میں پہلی فلم کا ایک بھی اداکار نہیں ہے۔
اس میں نہ جان ابراہم اور نہ ہی بوبی دیول ، نہ ابھیشیک بچن اور نہ ہی پرینکا چوپڑا نظر آئیں گی۔

جب جان ابراہم سے پوچھا



گیا کہ وہ دوستانہ 2 کا حصہ نہ بننے کے لئےمیں کیسامحسوس کرتے ہیں تو ان کا کہنا تھا کہ انہیں بالکل برا نہیں لگا۔

انہوں نے کہا کہ دوستانہ 2 میں پہلے کی طرح گلیمر اور تفریح ​​بھی ہوگی۔
سیکوئل کے بارے میں کرن کے ذہن میں یقینی طور پر کچھ دلچسپ ہوگا۔
جان نے کہا کہ وہ فلم کی ریلیز کے بعد خود کو کردار سے الگ کرنے میں یقین رکھتے ہیں۔
وہ کسی بھی کردار کو زیادہ دن اپنے دل میں رکھنا بیکار سمجھتے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.