the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
ممبئی 29 اکتوبر (یو این آئی) بالی ووڈ کے ماچو ہیرو جان ابراہم نے اپنی آنے والی فلم ’ایک ولین ریٹرنس‘ کی شوٹنگ مکمل کرلی ہے۔

سال 2014 کی فلم ایک ولن میں سدھارتھ ملہوترا، شردھا کپور اور رتیش دیش مکھ نے مرکزی کردار ادا کیے تھے۔
ایک ولن کے سیکوئل 'ایک ولن ریٹرنس' میں جان ابراہم، ارجن کپور، دیشا



پٹانی اور تارا ستاریا جیسے اداکار نظر آئیں گے۔
جان ابراہم نے 'ایک ولن ریٹرنس' کی شوٹنگ مکمل کر لی ہے۔
اس بات کی معلومات انہوں نے سوشل میڈیا پر فلم کی رَیپ اپ پارٹی کی کچھ فوٹیج شیئرکرکے دی ہے۔

جان نے ان فوٹیج کے کیپشن میں لکھا، ’’میری پہلی فلم سے لے کر اب تک موہت سوری اورمیں نے ایک طویل سفرطے کیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.