the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/1اگسٹ(ایجنسی) ہریانہ کے نوح ضلع میں حاملہ بکری کے اجتماعی ریپ کو واقعے نے غیر انسانی چہرہ دکھایا ہے۔ اس واقعے نے سبھی کو حیران کر دیا۔ حال ہی میں بالی ووڈ اداکار جان ابراہم نے اس واقعے کو لیکر برا بیان دیا۔ اینٹرٹینمنٹ پورٹل بالی ووڈ ہنگامہ میں چھپی خبر کے مطابق جان ابراہم نے کہا ، میں اس بارے میں جان کر حیران ہوں۔ ایک ہندستانی ایسے ہونے کے ناطے میں کہوں گا کہ ہماری ملک میں خواتین اور جانور محفوظ نہیں ہیں۔ ایسے میں صرف پھانسی ہی



ایک راستہ آتا ہے۔ ملک میں اس طرح کے سنکیوں پر کوئی سزا کام نہیں کرے گی۔


اجتماعی ریپ کے اس معاملے کے بعد حاملہ بکری کی موت ہو گئی،بکری کے مالک اصلو نےاس معاملے میں ایف آئی آر درج کرائی ہے۔ پولیس نے دفعہ 429 اور 377 کے تحت معاملی درج کیا۔درج شکایت کے مطابق 8 لوگوں نے بکری چرائی اور اس کا ریپ کیا۔ اس کے بعد پانچ ملزم فرار ہو گئے لیکن تین وہیں رہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.