: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لکھنؤ/15ڈسمبر(ایجنسی) پیٹر انگلینڈ مسٹر انڈیا 2017 کا خطاب جیتش سنگھ jitesh-singh نے اپنے نام کرلیا ہے- جتیش لکھنؤ کے رہنے والے ہیں اور پیشے سے ایکٹر ہیں- مسٹر انڈیا کا خطاب جیتنے کے بعد جتیش اب مسٹر ورلڈ 2022 میں ہندوستان کی نمائندگی کریں گے.
مسٹر انڈیا کا خطاب اپنے نام کرنے کے بعد جتیش نے
ایک انٹرویو میں کہا میں جتینے کے بارے میں تو نہیں سوچتا تھا لیکن مجھے خود پر بھروسہ تھا.
بتا دیں کہ، جب جيتش سنگھ سے پوچھا گیا کہ اگر انہیں کسی کے ساتھ ڈیٹ پر جانے کا موقع ملا تو وہ کس خوبصورت حسینہ کے ساتھ جانا پسند کریں گے، جس کے جواب میں انہوں نے کہا کہ وہ مس ورلڈ منوشی چللر کے ساتھ جانا چاہتے ہیں.