the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
ممبئی،20نومبر(ایجنسی)اداکارہ جھانوی کپور پردہ سیمیں پر پائلٹ کا کردار ادا کرتی نظر آسکتی ہیں۔

سری دیوی اور بونی کپور کی بیٹی جھانوی نے فلم دھڑک سے بالی ووڈ میں اپنے کریئر کی شروعات کی تھی۔ جھانوی ان دنوں کرن جوہر پروڈکشن کی فلم تخت میں بھی کام کررہی ہیں۔ کرن اس بار ایک بایوپک بنانے کا ارادہ رکھتے ہیں اور اس کے لئے انہوں نے رائٹس بھی خریدے ہیں۔ یہ فلم گنجن سکسینا کی زندگی پر مبنی ہوگی۔



گنجن ،شری ودیا راجن کے ساتھ ،ہندوستان میں جنگی طیارہ اڑانے والی پہلی خاتون پائلٹ ہیں،جنہوں نے 17سال پہلے ہندوستان اور پاکستان کے درمیان ہوئی کرگل کی جنگ میں حصہ لیاتھا۔


1994میں گنجن ،ان 25خواتین میں شامل ہوئی،جنہیں ہندوستانی فضائیہ میں ٹرینی پائلٹ کے طورپر منتخب کیاگیاتھا۔ ایسی خبریں ہیں کہ کرن،گنجن پر ایک بایوپک بنانا چاہتے ہیں۔ کرن نے جھانوی کو فائٹر پائلٹ بنانے کا منصوبہ بنایا ہے۔ ان کا خیال ہے کہ جہانوی میں گنجن سکسینا کا رول ادا کرنے کی صلاحیت ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.