the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی ، 12 اپریل (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپور مشکل ورک آؤٹ میں کٹرینہ کیف کا نغمہ ’شیلا کی جوانی‘ گارہی ہیں جھانوی کپور فلم انڈسٹری کی فٹ اداکاراؤں میں شمار کی جاتی ہیں وہ فٹ رہنے کے لئے جم جاکر زبردست ورزش کرتی ہیں حال ہی میں جھانوی کپور کا ویڈیو وائرل ہوا ہے ، جس میں وہ انتہائی مشکل ورک آؤٹ کررہی ہیں اور دوران ورزش وہ کٹرینہ کیف کا نغمہ ’شیلا کی جوانی‘ گا رہی



ہیں۔

جھانوی کپور کے ایک مداح نے اداکارہ کی ورزش کی ویڈیو انسٹاگرام پر شیئر کیا ہے جس میں جھانوی سفید رنگ کی جم ڈریس میں نظر آرہی ہیں۔
اس ویڈیو میں وہ ایک زبردست ورزش کررہی ہے۔
وہیں خود کو حوصلہ افزا کرنے کے لئے ورک آؤٹ کرتے ہوئے جھانوی اچانک ’شیلا کی جوانی‘ گانا گانے لگتی ہیں۔
اس ویڈیو میں جھانوی کا فنی انداز شائقین کو خوب پسندآرہا ہے۔
یہی وجہ ہے کہ ان کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.