the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی،5جولائی(ایجنسی)مشہور اداکارہ جہانوی کپور سپرہٹ فلم دوستانہ کے سیکوئل میں کام کرنے کےلئے پرجوش ہیں۔

فلم ساز کرن جوہر اپنی سپرہٹ فلم دوستانہ کا سیکوئل بنانے والے ہیں۔ فلم میں کارتک آرین کے ساتھ جہانوی کپور مرکزی کردار میں نظر آئیں گی۔ وہ اس رول کے لئے بےحد پرجوش ہیں۔

جہانوی کپور نے کہا کہ وہ دوستانہ 2 کا حصہ بننے کےلئے کافی



پرجوش ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ اس فلم کا حصہ صرف اس لئے نہیں بننا چاہتی کہ اس میں ایک پیغام ہے بلکہ یہ تفریح سے بھری ایک کہانی ہے ۔ اس فلم سے کرن جوہر نئے ہدایت کار کالن ڈی کنہا کو لانچ کرنے جارہے ہیں۔

واضح رہے کہ سال 2008 میں ریلیز فلم دوستانہ میں جان ابراہم ،ابھیشیک بچن اور پرینکا چوپڑا مرکزی کردار میں تھے۔ اس فلم میں جان اور ابھیشیک کی جوڑی کو کافی پسند کیاگیا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.